ترکی میں مہنگائی کا مقابلہ کیسے کیا جا رہا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
ترکی اس وقت معاشی مشکلات کا شکار ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق مہنگائی کی شرح پچاس فی صد سے تجاوز کر چکی ہے۔ ایسے میں مخیر حضرات بڑھتی ہوئی مہنگائی میں ضرورت مندوں کی مدد کے لیے ترک معاشرے کی ایک قدیم روایت کو استعمال میں لا رہے ہیں۔ یہ روایت کیا ہے؟ جانتے ہیں اس ویڈیو میں۔