ترکیہ میں سول سوسائٹی کے خلاف کریک ڈاؤن کا خدشہ
Your browser doesn’t support HTML5
حال ہی میں ترکیہ کی ایک عدالت نے ملک کی میڈیکل ایسوسی ایشن کی سربراہ کو دہشت گردی کے حوالے سے پروپیگینڈا کرنے پر سزا سنائی تھی۔ انسانی حقوق کی تنظیمیں ترکیہ میں عام انتخابات سے قبل سول سوسائٹی کے خلاف کریک ڈاؤن کے امکانات کا اظہار کر رہی ہیں۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔