'میرے ابو کے پاس کھانے کے پیسے نہیں'
Your browser doesn’t support HTML5
شمالی شام میں ترکی کی فوجی کارروائی نے تین لاکھ کردوں کو عراق میں پناہ لینے پر مجبور کردیا ہے۔ پناہ گزینوں میں کئی بچے بھی ہیں۔ ایک بچے کے لئے اپنے گھر کو چھوڑ کر پناہ گزیں بن جانا کیسا ہوتا ہے؟ دیکھئے خیمے میں رہنے پر مجبور بچے کی کہانی۔