برطانیہ: چین میں انسانی حقوق پامال کرنے والوں پر پابندی کا مطالبہ
Your browser doesn’t support HTML5
برطانیہ میں چین میں انسانی حقوق پامال کرنے والوں کے خلاف آوازیں اٹھ رہی ہے۔ برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ چین کے خلاف بھی اسی طرح کے اقدامات کیے جائیں جیسے اِس سے پہلے روس اور سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے درجنوں افراد کے خلاف کیے گئے۔