یوکرین میں روسی صدر کی حکمتِ عملی اب کیا ہوسکتی ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
روس یوکرین جنگ نے دنیا کو پناہ گزینوں کے ایک نئے بحران سے دوچار کردیا ہے۔ روسی صدر پوٹن نے یوکرین کے چار علاقوں ڈونیٹسک، لوہانسک، خرسون اور ژپوریژیا کو روس میں ضم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اب روسی صدر کی آئندہ کی حکمت عملی کیا ہوسکتی ہے؟ یہی جاننے کی کوشش کی ہے مونا کاظم شاہ نے۔