شام میں ہیضے کی وبا قابو سے باہر ہونے کا خدشہ
Your browser doesn’t support HTML5
اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسیف کے مطابق جنگ زدہ ملک شام میں ہیضے کی وبا سے اب تک 10 ہزار سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں جب کہ کم از کم 42 ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔ عالمی ادارے نے ہیضے کو شام اور خطے کے لیے سنجیدہ مسئلہ قرار دیا ہے۔ اس وقت شام میں وبا کی کیا صورتِ حال ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔