شام میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال، اقوام متحدہ کا انتباہ
Your browser doesn’t support HTML5
شامی افواج، اسد حکومت کے باغیوں کے زیرقبضہ آخری علاقے کو واگزار کرانے کی کوشش میں ایک بڑا آپریشن کرنے کی تیاریاں کر رہی ہیں۔ اقوام متحدہ کے مندوب کا کہنا ہے کہ کسی بھی جانب سے کیمیائی حملوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ آئیے مزید جانتے ہیں نخبت ملک سے۔