پاکستان میں بے روزگاری؛ 'اتنی تعلیم حاصل کر لی پھر بھی نوکری نہیں مل رہی'
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں عالمی وبا کرونا کے دوران مہنگائی بڑھنے کے ساتھ ساتھ بے روزگاری میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ عالمی ادارۂ محنت کے مطابق پاکستان میں سال 2021 میں 15 سے 24 برس کے نوجوانوں میں بے روز گاری کی شرح سات اعشاریہ آٹھ فی صد رہی ہے۔ مزید تفصیلات بتا رہے ہیں محمد ثاقب اس رپورٹ میں۔