امریکی انتخابات: یونینز کی حمایت کتنی اہمیت رکھتی ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں ایک کروڑ چالیس لاکھ ووٹرز ملازمین کے حقوق کے لیے بنائی گئی مختلف یونینز کے رکن ہیں۔ اگرچہ یونین کے یہ ارکان امریکی ووٹرز کی مجموعی تعداد کا ایک چھوٹا حصہ ہی ہیں، لیکن صدارتی امیدوار ان کی حمایت حاصل کرنے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں۔ اس سال کے الیکشن میں نیواڈا کی یونینز کی اہمیت بہت زیادہ ہے۔ تفصیلات بتا رہی ہیں وی او اے کی نمائندہ کیتھرین جپسن۔