کراچی: منفرد موٹر سائیکل ریس

اسٹنٹس دکھانے کے لئے خصوصی طور پر تیار کردہ بائیک

ایک اور کرتب، رکشا کو تین کے بجائے دو پہئوں پر چلانے کا مظاہرہ

لیٹ کر موٹر سائیکل چلاتا ہوا ایک نوجوان، تماشائی بھی نمایاں ہیں

ایک پہئے پر موٹر سائیکل چلانے کا مظاہرہ کرتا ہوا نوجوان

اسٹنٹس دکھانے کے لئے خصوصی طور پر تیار کردہ ایک اور بائیک