،افغانستان میں طالبان کی موجودگی امریکہ اور اتحادیوں کے لیے خطرہ ہے،
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ کے سابق مشیر برائے قومی سلامتی جان بولٹن نے کہا ہے کہ طالبان کا افغانستان میں موجود ہونا امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے لیے خطرہ ہے۔ پیش ہے سابق مشیر کے وائس آف امریکہ کی اردو سروس کے ساتھ انٹرویو کا دوسرا حصہ۔ یہ انٹرویوطالبان کی حکومت کو دو سال مکمل ہونے کے موقع پر لیا گیا تھا