ٹائٹن حادثے کے بعد ٹائٹینک ٹورازم کا مستقبل؟
Your browser doesn’t support HTML5
آبدوز ٹائٹن کو پیش آنے والے ہلاکت خیز حادثے کے باوجود خیال کیا جا رہا ہے کہ اگر ٹائٹینک کی سیاحت کے لیے آبدوزوں کی بجائے آر او ویز کو استعمال کیا گیا تو صرف امیر لوگ ہی نہیں، عام افراد بھی یہ سفر کر سکیں گے۔ عبدالعزیز خان کی رپورٹ