’آخری اسٹیشن‘، خواتین کے مسائل پر مبنی ڈرامہ سیریل
Your browser doesn’t support HTML5
ڈرامہ نویس، آمنہ مفتی کا کہنا ہے کہ ’’اس قسم کے ڈراموں سے معاشرے کے افراد کے رویوں میں مثبت تبدیلی آسکتی ہے۔ ادیب جب کچھ لکھتا ہے اور جب وہ ایک ڈرامے کی شکل میں نشر ہوتا ہے تو اس کے معاشرے پر بہت زیادہ اثرات مرتب ہوتے ہیں‘‘