وینزویلا کا معاشی بحران، 30 لاکھ لوگ ملک چھوڑ گئے
Your browser doesn’t support HTML5
وینزویلا میں جنگ تو نہیں لیکن اقوام متحدہ کے مطابق خراب معاشی اور سیاسی حالات کے باعث گزشتہ چند برسوں میں اس ملک کے 30 لاکھ سے زائد شہری اپنا وطن چھوڑ کر ہمسایہ ملکوں میں پناہ لے چکے ہیں۔ وردھا خلیل کی رپورٹ