ٹرمپ دور میں امریکہ ایران کشمکش پر ایک نظر
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ اور ایران کے سفارتی تعلقات چالیس سال سے منقطع ہیں لیکن صدر ٹرمپ کے وائٹ ہاوس میں آنے کے بعد تناؤ میں مسلسل اضافہ ہوا ہے۔ ٹرمپ دور میں واشنگٹن تہران کشمکش کے کچھ اہم واقعات کی تفصیل نخبت ملک کی رپورٹ میں