کیا امریکی چیف جسٹس از خود نوٹس لے سکتے ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے اختیارات آج کل خبروں میں زیر بحث ہیں خصوصاً سو موٹو ایکشن کے حوالے سے۔ پاکستانی قانون میں سو موٹو ایکشن کہاں سے آیا اور کیا امریکی چیف جسٹس کو اس کا اختیار ہے؟ جانیے نیویارک میں مقیم امریکی سپریم کورٹ کے اٹارنی سلیم رضوی سے۔