دنیا کو لاحق خطرات پر امریکی کانگریس میں سماعت

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلی جنس کمیٹی نے دنیا بھر میں امریکہ کو در پیش خطرات کے بارے میں اپنی سالانہ سماعت کی جس میں امریکی انٹیلی جنس اداروں کے اعلی عہدے داروں نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو درپیش موجودہ سیکیورٹی خطرات کے بارے میں اپنے تجزئیے پیش کیے۔ یہ سماعت دنیا بھر میں عالمی خطرات کے تجزیے کی رپورٹ پر مبنی تھی۔ جسے یوکرین پر روسی حملے سے قبل حتمی شکل دی گئی تھی لیکن اسے پبلک اب کیا گیا ہے۔ مزید جانتے ہیں نیلوفر مغل سے۔

دنیا کو لاحق خطرات پر امریکی کانگریس میں سماعت

ORIGINAL INTRO

امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلی جنس کمیٹی نے دنیا بھر میں امریکہ کو در پیش خطرات کے بارے میں کل منگل کے روز اپنی سالانہ سماعت کی جس میں امریکی انٹیلی جنس اداروں کے اعلی عہدے داروں نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو درپیش موجودہ سیکورٹی خطرات کے بارے میں اپنے تجزئیے پیش کئے ۔یہ سماعت دنیا بھر میں عالمی خطرات کے تجزیے کی رپورٹ پر مبنی تھی۔ جسے یوکرین پر روسی حملے سے قبل حتمی شکل دی گئی تھی لیکن اسے پبلک اب کیا گیا ہے۔ مزید جانتے ہیں نیلوفر مغل سے۔