امریکہ میں انتخاب لڑنے والی جنوبی ایشیائی خواتین

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی سیاست میں خواتین کی تعداد مردوں کے مقابلے میں اب بھی کم ہے۔ صبا شاہ خان ہمیں ملوا رہی ہیں پاکستان اور بھارت سے تعلق رکھنے والی دو ایسی خواتین سے جو تین نومبر کے امریکی انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں۔ یہ خواتین امریکی سیاست میں کیا کردار ادا کر رہی ہیں؟ جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔