انتخابات 2020: امریکی کسان کسے ووٹ دیں گے؟

Your browser doesn’t support HTML5

بعض عوامی جائزوں کے مطابق صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی آئی ہے لیکن نئے تجارتی معاہدوں اور زراعت کے شعبے میں دی جانے والی سرکاری امداد کی وجہ سے امریکہ کے دیہی علاقوں میں ان کی مقبولیت برقرار ہے۔ نومبر کے امریکی انتخابات میں ووٹ ڈالتے ہوئے زیادہ تر کسان کن چیزوں کو مدِ نظر رکھیں گے؟ جانیے اس رپورٹ میں