یوکرین کو ٹینک دینے کے وعدے، کیا مغرب نئے تنازع کا شکار ہو سکتا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
جرمنی نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ ہفتوں میں تقریباً 80 'لیپرڈ ٹو' ٹینک یوکرین بھیجے گا۔ برطانیہ اور امریکہ بھی اسی قسم کے اعلانات کر چکے ہیں۔ کیا یہ فیصلہ مغربی ممالک کو تنازع میں دھکیل سکتا ہے؟ تفصیل اس رپورٹ میں۔