امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ قومی قرض 300 کھرب ڈالر ہو گیا
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ کے محکمۂ خزانہ کے مطابق اس ہفتے ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ قومی قرض 300 کھرب ڈالر ہو گیا ہے۔ امریکہ جی ڈی پی کے لحاظ سے دنیا کے دس سب سے زیادہ مقروض ملکوں کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے۔ امریکہ کے قرضوں کے بارے میں مزید جانیے اس رپورٹ میں۔