امریکہ میں ’میموریل ڈے‘ کی تقریبات

میموریل ڈے کی سب سے بڑی تقریب ریٹائرڈ فوجیوں کا موٹر سائیکلوں کا جلوس ہوتا ہے۔

امریکہ میں میموریل ڈے ہر سال مئی کے آخری پیر کو منایا جاتا ہے۔

اس دن کے حوالے سے سپاہیوں کی قبروں پر چھوٹے امریکی پرچم آویزاں کیے جاتے ہیں۔

میموریل ڈے کا مقصد امریکہ کے اُن فوجی جوانوں کو یاد کرنا ہے جنہوں نے امریکہ کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔

اس دن کی تقریبات کا آغاز ایک روز قبل یعنی اتوار کو  ہی ہو جاتا ہے۔

اس دن کی مناسبت سے مختلف شہروں میں پیریڈ اور دیگر پروگرام منعقد ہوئے۔

Rescuers evacuate a survivor following earthquakes and tsunami in Palu, Central Sulawesi, Indonesia. Rescuers were scrambling to try to find trapped victims in collapsed buildings where voices could be heard screaming for help after a massive earthquake in Indonesia spawned a deadly tsunami two days ago.