امریکہ میں افغان زلزلہ زدگان کے لیے ایک لاکھ ڈالر عطیات جمع
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ نے افغانستان میں زلزلہ زدگان کی امداد کے لیے پانچ کروڑ ڈالر کے اضافی فنڈ کا اعلان کیا ہے۔ لیکن حکام کے مطابق متاثرین کی بحالی کے لیے مزید اقدامات کی ضرورت ہے۔ اسی لیے ایک فلاحی تنظیم اسلامک ریلیف یو ایس اے نے متاثرہ افغانوں کی مدد کے لیے ایک لاکھ ڈالر عطیات جمع کیے ہیں۔