’پاک افغان پانی کے تنازع پر امریکہ مثبت کردار ادا کرنے پر تیار‘
Your browser doesn’t support HTML5
اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ’’پاکستان اور افغانستان کے پانی کے تنازع پر امریکہ مثبت کردار ادا کرنے پر تیار ہے‘‘