اسرائیل ایران بڑھتا تناؤ اور امریکی صدر کا دورۂ مشرقِ وسطیٰ
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ کے صدر جو بائیڈن آئندہ ہفتے مشرقِ وسطیٰ کا دورہ کر رہے ہیں، جس کا ایجنڈا تو عرب ممالک کے ساتھ تعلقات کی بہتری اور انہیں تیل کی پیداوار بڑھانے پر راضی کرنا ہے۔ لیکن اسرائیل اور ایران ک درمیان بڑھتے تناؤ میں یہ دورہ کافی اہمیت کا حامل ہوسکتا ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔