امریکی انتخابات: رائے عامہ کے جائزے پھر غلط ثابت
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج سے کوئی مطمئن ہے اور کوئی نہیں۔ لیکن بہت سے لوگ حیران ضرور ہیں۔ امریکہ میں صدارتی انتخابات سے پہلے رائے عامہ کے جائزے ظاہر کر رہے تھے کہ جو بائیڈن کو ڈونلڈ ٹرمپ پر بھاری سبقت حاصل ہو گی۔ لیکن ایسا ہوا نہیں۔ تو کیا رائے عامہ کے جائزے غلط تھے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔