امریکی صدارتی انتخابات میں ریاست وسکونسن کی اہمیت
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ کی ریاست وسکونسن ان ریاستوں میں سے ہے جہاں صدارتی انتخابات کے لیے کانٹے کا مقابلہ ہوتا ہے۔ ریاست میں گزشتہ پانچ میں سے تین صدارتی انتخابات میں فاتح کا فیصلہ چند ہزار ووٹوں کے فرق سے ہوا۔ وسکونسن کے عوام اس سال محدود سیاسی سرگرمیوں کو کیسے دیکھ رہے ہیں؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔