امریکہ کے مختلف شہروں میں ہزاروں افراد نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔
ایک عورت پلے کارڈ اٹھائے کھڑی ہے۔
مظاہرین ٹرمپ کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔
مظاہرین نے ٹرمپ کی طرف سے اپنی مہم کے دوران تارکین وطن کی امریکہ میں غیرقانونی آمد کو روکنے کے لیے میکسیکو کی سرحد پر دیوار تعمیر کرنے کے بیانیے کے خلاف بھی آواز بلند کی۔
Egrets stand on a tree in Ajmer in the western Indian state of Rajasthan.
مظاہرین نعرے لگا رہے تھے کہ (ٹرمپ) میرے صدر نہیں۔
شکاگو میں ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل اینڈ ٹاور کے باہر بھی تقریباً 1800 لوگ جمع ہوئے اور ٹرمپ اور نسل پرستی کے خلاف نعرے بازی کی۔