ایران پر کڑی پابندیوں کا اطلاق
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ کی جانب سے ایران پر کڑی پابندیوں کا اطلاق ہو گیا ہے جن سے ایران کے تیل اور بنکاری کے شعبے پر گہرے اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے مئی میں ایران جوہری معاہدے سے امریکہ کو الگ کرنے کے بعد ایران پر درجہ بدرجہ پابندیاں لاگو کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ندیم یعقوب کی رپورٹ۔