داعش ابھی امریکہ کے لیے خطرہ نہیں، جنرل مارک ملی
Your browser doesn’t support HTML5
صدر بائیڈن کے 2023 کے مجوزہ بجٹ میں امریکی محکمہ دفاع کے لیے ایک سال میں فوجی بجٹ میں چار فیصد کا اضافہ ہو گا۔ اس مجوزہ بجٹ پر سینیٹ کی سماعت کی کاروائی کےدوران کیا سوالات اٹھائے گیے؟ تفصیلات جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی مونا کاظم شاہ سے۔