غیر ملکی افواج کے انخلا کے اعلان پر افغان شہریوں کا ردِعمل
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ اور نیٹو کے افغانستان میں موجود فوجیوں کے انخلا کے اعلان کے بعد افغانستان میں خواتین اور کمزور طبقات کے حقوق کا کیا ہو گا اور اس بارے میں افغان عوام کا ردِعمل کیا ہے؟ دیکھیے نیلوفر مغل کی رپورٹ میں۔