نائٹروجن گیس سے پہلی سزائے موت کی سائنسی وضاحت

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی ریاست الاباما میں ایک قیدی کونائٹروجن گیس کے ذریعےسزائے موت دئیے جانے کے طریقے پردنیا بھر میں انسانی حقوق کے مختلف کارکنوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یہ طریقہ کیا ہے اوراس پر اتنی تنقید کیوں ہو رہی ہے؟ بےنظیر صمد نے یہ جاننے کے لئے بات کی ڈاکٹر اسد اکبر سے