پنجاب: زمین کی زرخیزی برقرار رکھنے کے لیے 'ایپ' کا استعمال کتنا فائدے مند؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں زمینوں پر زیادہ تر یوریا کھاد استعمال ہوتی ہے۔ مگر ماہرین کہتے ہیں کہ یوریا تمام کھادوں کا متبادل نہیں ہوسکتی۔ پنجاب کے محکمۂ زراعت نے 'کھاد حساب' کے نام سے ایک ایپ تیار کی ہے جس میں زمین کی زرخیزی قائم رکھنے کے لیے رہنمائی فراہم کی جاتی ہے۔ یہ ایپ کیسے کام کرتی ہے؟ دیکھیے ثمن خان کی رپورٹ۔