‘بزدار خاموش مزاج تھے، میڈیا پر کھل کر نہیں آ سکے‘

Your browser doesn’t support HTML5

لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسے میں شریک افراد سے وائس آف امریکہ کے نوید نسیم نےجاننے کی کوشش کی کہ وہ عثمان بزدار کی کارکردگی کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے اب ان کی کیا توقعات ہیں