ترکی میں مقیم ایغور تارکینِ وطن کے مستقبل کو خطرہ
Your browser doesn’t support HTML5
ترکی میں ایغور مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد آباد ہے۔ ان میں کئی بچے بھی شامل ہیں جن کے والدین نے ان کے تحفظ کے لیے خود سے جدا کرنے کا فیصلہ کیا۔ مگر اب جیسے جیسے ترکی اور چین کے روابط گہرے ہو رہے ہیں ان ایغور تارکینِ وطن کو ترکی میں بھی اپنا مستقبل خطرے میں نظر آرہا ہے۔ ویڈیو دیکھیے۔