'اگر پاکستان میں آئی ایم ایف کا پروگرام ختم ہوا تو مہنگائی مزید بڑھے گی'
Your browser doesn’t support HTML5
کئی ماہرین پاکستان میں حکومت اور حزب اختلاف کے درمیان جاری سیاسی جنگ کے ملک کی معیشت پر منفی اثرات دیکھ رہے ہیں جو پہلے ہی مسائل سے دوچار ہے۔ اس وقت پاکستان میں موجود سیاسی عدم استکام کے معیشت پر کیا اثرات پڑیں گے؟ جانتے ہیں اٹلانٹک کونسل سے منسلک عزیر یونس سے۔