امریکی قیدی کو پینٹنگز کی مدد سے رہائی کیسے ملی؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے شہری ویلنٹینو ڈکسن کو سن 1992 میں تین افراد کے قتل کے غلط الزام میں 39 برس قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ ویلنٹینو نے جیل میں ہی اپنی آزادی کے لیے جدوجہد کا آغاز کیا اور ان کی رہائی میں انہی کے بنائے گئے فن پارے مددگار ثابت ہوئے۔ کیسے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔