کالعدم ٹی ایل پی کے کارکنوں کی پولیس سے جھڑپیں

Your browser doesn’t support HTML5

کالعدم تحریکِ لبیک پاکستان کے کارکن لاہور سے اسلام آبادکی طرف مارچ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔پولیس کی جانب سے مظاہرین کو روکنے اورمنتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی۔ویڈیو دیکھیے۔