'افغانستان کے محل وقوع کی وجہ سے بھارت اسے نظرانداز نہیں کرسکتا'
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت نے محدود پیمانے پر کابل میں سفارتی سرگرمیاں دوبارہ شروع کردی ہیں، عالمی امور کے ماہر ڈاکٹر ذاکرحسین کہتے ہیں کہ محل وقوع اور اس کے قدرتی وسائل کی وجہ سے بھارت افغانستان کو نظرانداز نہیں کرسکتا۔ تفصیلات دیکھیے اس ویڈیو میں