لبنان پر حملے: اسرائیلی کیا سوچ رہے ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
اسرائیل نے لبنان میں عسکری تنظیم حزب اللہ کے خلاف زمینی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔ لبنان میں اسرائیل کے آپریشن پر اسرائیلی عوام کیا سوچ رکھتے ہیں۔ یروشلم سے رپورٹ کر رہے ہیں ہریندر مشرا۔