بائیڈن کا دورہٴ مشرقِ وسطیٰ: کیا تعلقات کی بہتری میں پیش رفت ہوئی؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی صدر جوبائیڈن کے دورہ مشرقِ وسطیٰ کے نتیجے میں سعودی عرب سے تعلقات میں پیش رفت کا تاثر ملا ہے تاہم تجزیہ کار کہتے ہیں کہ دورے میں کامیابی بہت زیادہ نہیں ہوئی۔ یروشیلم سے وی او اے کی پیٹسی وڈاکسوارا اور واشنگٹن میں تجزیہ کار کامران بخاری کیا کہتے ہیں، دیکھیے اس وڈیو میں۔