پاکستان ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نکل بھی گیا تو معیشت پرکوئی خاص اثر نہیں ہو گا، تجزیہ کار

Your browser doesn’t support HTML5

ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے سے پاکستان کی معیشت پر قابل ذکر اثر پڑنے کا امکان نہیں ہے۔ معاشی تجزیہ کار یوسف نذر کہتے ہیں کہ اگرچہ گرے لسٹ سے اخراج سے طویل مدتی تجارت اور رقوم کی ترسیل میں مدد مل سکتی ہے لیکن سیاسی استحکام کے بغیر بیرونی سرمایہ ملک میں نہیں آئے گا۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں