افغانستان: زلزلہ متاثرین کی امداد کے لیے طالبان کے پاس منیجمنٹ اور ادارے موجود نہیں، تجزیہ کار
Your browser doesn’t support HTML5
زلزلے سے متاثرہ أفغانستان کے دور دراز علاقوں میں امدادی سامان پہنچانے کی کوششیں شروع ہوچکی ہیں لیکن أفغان صحافی اور تجزیہ کار انیس الرحمن کہتے ہیں کہ حکمراں طالبان کے پاس صورت حال کو کنڑول کرنے کے لیے تجربہ کار منجمٹ اورمؤثرادارے موجود نہیں ہیں۔ تفصیلات اس ویڈیو میں