کیا چین کا خطرہ بھی نیٹو کے لیے نیا چیلنج بنے گا؟
Your browser doesn’t support HTML5
نیٹو ایک نئے دور میں داخل ہوگیا ہے۔ میڈرڈ میں نیٹو کے سربراہی اجلاس کے شرکاء کا خیال ہے کہ نیٹو کو درپیش چیلنجز کا سامنا کرنے کے لیے امریکی حمایت ضروری ہے جبکہ چین کا خطرہ بھی نیٹو کے لیے چیلنج بن سکتا ہے۔ میڈرڈ سے اجلاس کی تفصیلات بتارہے ہیں۔ ہنری ریجویل