امریکی کانگریس حملہ کیس: تحقیقات منطقی انجام تک پہنچنے سے قانون کی حکمرانی قائم ہوگی، تجزیہ کار
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی کانگریس پر چھ جنوری کو ہونے والے حملے کی تحقیقات کے سلسلے میں ہاؤس کمیٹی کے سامنے عوامی سماعت جاری ہے۔ تجزیہ کار رضارومی کہتے ہیں کہ اگر ان تحقیقات کو منطقی انجام تک پہنچایا گیا تو اس سے ملک میں قانون کی حکمرانی قائم ہوگی۔ تفصیلات دیکھیے اس ویڈیو میں