منشیات اور اموات میں اضافہ، مسئلے کا حل کیا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں 50 سال سے کم عمر افراد کی موت کی سب سے بڑی وجہ افیون کی تاثیر والے ’پین کلرز‘ اور منشیات کا استعمال ہے۔ اس کے باعث، گزشتہ سال 64 ہزار افراد ہلاک ہوئے۔ ملتے ہیں ریاستِ ورجینیا کے رکن اسمبلی سے جو اس مسئلے کا حل تلاش کرنا چاہتے ہیں، ووٹ کی غرض سے نہیں بلکہ اپنے خاندان کی خاطر۔