ع مطابق | بھارت میں منگل سوتر اور پگڑی پر اعتراض نہیں تو حجاب پر کیوں؟| 28 مارچ، 2022

Your browser doesn’t support HTML5

بھارتی ریاست کرناٹک کی ہائی کورٹ کا حجاب پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ فیصلے کے حامی اسے تعلیمی اداروں میں نظم و ضبط سے منسلک کرتے ہیں مگر ناقدین کا کہنا ہے کہ جب یہ اصول سکھ طالب علموں کی پگڑی اور ہندو طالبات کے منگل سوتر پرلاگو نہیں ہو رہا تو مسلمان لڑکیوں کے حجاب پر کیوں؟ معاملے کے مختلف پہلو جانیے 'ع مطابق' میں، ندا سمیر کے ساتھ۔