ع مطابق | 'گولڈ میڈل لے کے کیا اب چولہا چکی کرو گی؟' | 9 مئی، 2022
Your browser doesn’t support HTML5
ملازمت کرنے والی بہت سی خواتین کو تو گھر اور بچوں کو نظرانداز کرنے کے طعنے ملتے ہی رہتے ہیں۔ ملازمت ترک کرنے کا فیصلہ کرنے والی کئی خواتین کو بھی کیسی کیسی باتیں سننے کو ملتی ہیں؟ جاننے کے لیے دیکھیے 'ع مطابق' کی یہ ویڈیو۔