جمعرات، 29 جولائی 2021 کا بلیٹن
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان نہ تو افغان طالبان کا ترجمان ہے اور نہ ہی افغانستان میں ان کی کاررائیوں کا ذمہ دارہے؛ افغانستان کی وزارت خارجہ نے چین کے طالبان سے اس مطالبے کا خیر مقدم کیا ہے کہ وہ دہشت گرد نیٹ ورکس کے ساتھ تعلق کو ختم کر دیں؛ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ روس ابھی سے ہی امریکہ میں آئندہ برس ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں مداخلت کر رہا ہے؛ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مکران ڈویژن میں کرونا کی چوتھی لہر کے باعث اب تک کم از کم 15 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔