کُردوں کے زیر قبضہ شہر پر شامی لڑاکا طیاروں کا حملہ
Your browser doesn’t support HTML5
جمعرات کو جب شامی فضائی حملوں کا آغاز ہوا، کُرد اکثریت والے شہر ہسکہ سے ہزاروں کی تعداد میں شہری آبادی پناہ کی تلاش میں بھاگ نکلی، جس کے لیے عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ درجنوں افراد ہلاک ہوئے۔ وی او اے کی رپورٹ